دبئی،19مئی(ایجنسی) سعودی عرب میں چھ بچوں کی ماں ایک عورت کو جب یہ پتہ چلا کہ اس کا شوہر دوسرا ہنیمون Honeymoon منانے بیرونی ملک گیا ہے، تو اس نے گھر میں آگ لگا دی.
گلف نیوز کے مطابق اس خاتون کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اسے
اس کے شوہر کی طرف سے پیغام ملا کہ اس نے دوسری شادی کر لی ہے اور وہ اپنے ہنیمون Honeymoon کے لئے بیرون ملک جا رہا ہے.
سعودی نیوز ویب سائٹ website Al Sada کی خبر ہے کہ Jazan port city میں اس خاتون نے غصے میں گھر میں آگ لا دی. اس عورت کی اس مرد سے دس سال پہلے شادی ہوئی تھی.